Browsing Category
کھیل
کھیل
مارنوس لبوشین نے پاکستانیوں کو اپنے نام کا ٹھیک تلفظ بتا دیا
پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین ٹیم میں شامل دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر مارنوس لبوشین نے اپنے نام کے تلفظ کے حوالے سے شائقین کی پریشانی دور کر دی۔
آسٹریلوی ٹیم میں شامل مڈل آرڈر بیٹر نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 90 رنز کی…
برصغیر میں اسپنرز کو کھیلنے میں مزہ آتا ہے: عثمان خواجہ
راولپنڈی : آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ برصغیر میں انہیں اسپنرز کو کھیلنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے۔
عثمان خواجہ نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے اچھی بیٹنگ کی اور ٹیسٹ میں پچ ایک آسان وکٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ …
راولپنڈی ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے تاریخ رقم کردی
راولپنڈی ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے نئی تاریخ رقم کردی۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی امام اور عبداللہ شفیق نے سنچری شراکت قائم کی جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں سنچری شراکت کرنے والی 51 سال میں…
عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی بچپن کی یادیں شیئر کردیں
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی اپنی بچپن کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے اور کھیل کے چوتھے روز…
راولپنڈی ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی برتری ختم کرنے کے قریب
راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 27 رنز درکار ہیں۔
چوتھا روز
راولپنڈی میں گزشتہ رات کی مسلسل بارش سے گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث…
شین وارن کی موت: تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا
دنیائے کرکٹ کے عظیم بلےباز شین وارن کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا۔
آسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن چھٹیاں گزارنے کے لیے تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں قائم اپنے ولا میں موجود…
راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلین باؤلرز نے نئی بدترین تاریخ رقم کردی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا جس کے ساتھ ہی آسٹریلین باؤلرز نے ایک بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
24سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے…
امام کی سنچری، راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام
پاکستان نے امام الحق سمیت بلے بازوں کے عمدہ کھیل کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے۔
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس…
راولپنڈی میں بارش کے باعث پاک آسٹریلیا ٹیموں کا آج شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ
راولپنڈی : راولپنڈی میں بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کا آج شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا، میچ کی تیاریوں کے لیے دونوں ٹیموں کی بھرپور پریکٹس جاری ہے تاہم بارش کے…
انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک نے کلب بیچنے کا اعلان کردیا
لاہور : انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک نے کلب بیچنے کا اعلان کردیا، رقم روس یوکرین جنگ کے متاثرین کی مدد کے لیے خرچ کی جائے گی۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیلسی کے مالک رومن ابرامووچ نے کلب کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے افراد…
