Browsing Category
کھیل
کھیل
بابر اعظم نے ایک ہی باری میں کوہلی، بریڈمین، لارا، پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے بڑی باری کھیل کر ڈان بریڈمین، رکی پونٹنگ، ویرات کوہلی اور برائن لارا کو پیچھے چھوڑ دیا۔
کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستان ٹیم کو مشکلات سے نکالنے والے بابر اعظم نے…
کراچی ٹیسٹ میں بابر کی سنچری، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز
پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت 506رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز…
لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل…
اپنے کیریئر کا آغاز باؤلر کے طور پر کرنے والے خطرناک بلے باز
لاہور : کرکٹ کی تاریخ میں کئی ریکارڈز کی وجہ سے کرکٹرز کے نام درج ہیں۔ آج ہم ان کھلاڑیوں کے بارے میں بات کریں گے، جنہوں نے بحیثیت باؤلر کرکٹ میں ڈیبیو کیا، لیکن بعد میں ایک سپر سٹار بلے باز کے طور پر سامنے آئے۔ سب نے ان کی بلے بازی کا لوہا…
’پچز سڑک کی مانند تھیں‘، سابق آسٹریلوی کپتان بھی بول پڑے
آسٹریلیا کے سابق کپتان مارک انتھونی ٹیلر نے بھی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میں ڈیڈ پچز بنانے پر تنقید کی ہے۔
مارک ٹیلر نے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں پچز سڑک کی مانند تھیں، پاکستانی بولرز کے پاس تیز رفتار سے بولنگ کرانے کی…
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم
لاہر : ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا ، شاندار سنچری سکور کرنے پر کرومہ بونر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔
پانچویں روز 220 رنز سے اننگز شروع کرنے والی ٹیم انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 286 رنز کا…
کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنالیے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نےکھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز اسکور کیے۔
دوسرا روز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے جہاں آج دوسرے روز کا کھیل…
ایسی وکٹیں بنانے کیلئے کوشاں ہیں جہاں یکساں مقابلہ ہو : پی سی بی
لاہور : آئی سی سی کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتا ہے۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کے کسی وینیو کو ڈی میرٹ پوائنٹ ملا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ…
کراچی ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی سینچری، آسٹریلیا نے پہلے روز251 رنز جوڑ لیے
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنالیے۔
پہلا روز
کراچی میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
پاکستان کے احسن رمضان اسنوکر کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے
دوحا: ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان نے ایرانی حریف عامر سوکوش کو شکست دے کر کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل…
