Browsing Category
کھیل
کھیل
خاتون ریفری نے سیلفی لینے کیلئے ‘کاکا’کو یلو کارڈ دکھادیا
برازیل : برازیل کے لیجنڈ فٹبالر کاکا کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے خاتون ریفری نے انہیں یلو (پیلا)کارڈ دکھا کر میچ رکوا دیا۔برازیلی فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کاکا کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے ۔ اس کا مظاہرہ گزشتہ روز اس وقت دیکھنے میں…
اکیس ویں صدی کے پاکستان میں انسان اور جانور ایک ہی جگہ پانی پینے پر مجبور ہیں، شاہد آفریدی
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہناہے کہ یہ اکیس ویں صدی کا پاکستان ہے جہاں انسان اور جانور اب بھی ایک ہی جگہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہورکی نجی یونیورسٹی میں تعلیم ہوگی عام ، ہر بیٹی کے نام ، کے موضوع پر طلبا سے…
دسمبر میں ٹیسٹ سیریز کیلئے لنکن ٹیم کے آنے کے مثبت اشارے ملے ہیں،وسیم خان
لاہور: پاکستان مارچ کے آخر میں جنوبی افریقا کی میزبانی کا خواہاں ہے۔لاہور میں مقامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کی تقریب میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بتایا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا سفر تیز ہوتا جارہا ہے، بنگلا دیش کی…
رونالڈو فٹبال سے زیادہ انسٹاگرام سے کمانے والے ایتھلیٹ بن گئے
پرتگال: پرتگال کے معروف فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر فٹبال سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ہاپر ایچ کیو کے بز بنگو میں شائع ہونے والے مطالعے کے مطابق پرتگال کے معروف فٹبالر رونالڈو کھیل کے میدان سے زیادہ انسٹاگرام پر…
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان مقررکردیئے
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان مقرر کر دیئے، کرکٹ بورڈ نے مومن الحق اور محمود اللہ کو ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کرکٹ کا کپتان بنا دیا۔ بنگلہ دیش ٹیم 3 نومبر سے دورہ بھارت پر ہو گی۔مومن الحق کو ٹی ٹوئنٹی جبکہ دورہ بھارت کے ٹیسٹ کے…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو آخری میچ میں 28رنز سے شکست دیکر سیریز میں کلین…
لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش ویمنز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 28رنز سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کردیا۔بنگلہ دیش کی ٹیم118رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 89رنز ہی بناسکی۔ مہمان ٹیم کی 6 کھلاڑی ڈبل…
قومی ٹیم دورہ آسٹریلیا کا باضابطہ آغاز (آج) آسٹریلیا الیون کیخلاف ٹور میچ سے کریگی
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کا باضابطہ آغاز (آج)جمعرات کوکرکٹ آسٹریلیا الیون کیخلاف ٹور میچ سے کریگی۔قومی ٹیم کی قیادت نوجوان کپتان بابر اعظم جبکہ کرکٹ آسٹریلیا الیون کی قیادت ایلیکس کیری کرینگے۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی…
فارمولا ون میکسیکو گراں پری کا ٹائٹل برطانوی ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے جیت لیا
میکسیکو سٹی: فارمولا ون میکسیکو گراں پری کا ٹائٹل برطانوی ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے جیت لیا، تیز رفتاری، مہارت اور ٹائم منیجمنٹ کی شاندار پرفارمنس، ڈی ٹریک ہونے اور دیوار سے ٹکرانے والی کار نے ایونٹ سنسنی خیز بنا دیا۔میکسیکو کے ایف ون ٹریک پر…
پاکستانی ٹیم کی سربراہی کرنا باعث فخر ہے، بابر اعظم
سڈنی: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ بہت عزت کی بات ہے کہ میں آسٹریلیا کے تاریخی دورے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سربراہی کررہا ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مایہ ناز بیٹسمین کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی نوجوان ٹیم پر…
ناراض سرفراز احمد مان گئے، دوبارہ سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی
فیصل آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی کپتانی کے لیے رضامند ہوگئے۔ سرفراز احمد نے دوبارہ سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی ہے۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں…
