Browsing Category
کھیل
کھیل
دہلی میں سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے
نواز شریف علاج کروانے جا رہے ہیں، واپس آ جائیں گے، شاہد خان آفریدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج کروانے جا رہے ہیں
نیشنل گیمز ، بہن بھائیوں نے گولڈ میڈلز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
پشاور: نیشنل گیمز پشاور میں اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ان گیمز میں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور اپنے انفرادی ریکاردز میں بہتری کے ساتھ ساتھ نیشنل ریکارڈز بھی قائم کیے ہیں۔
مکی آرتھر سری لنکا کرکٹ کے ساتھ منسلک،بطورکنسلٹنٹ پاکستان آئیں گے
کولمبو: سابق ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مکی آرتھر سری لنکا کرکٹ کے ساتھ منسلک ہوگئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بخار میں مبتلا،پریکٹس میچ باہر بیٹھ کر دیکھا
پرتھ: دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو بخار اور گلے میں انفیکشن ہوگیا ہے
پاکستان، آسٹریلیا اے2روزہ پریکٹس میچ، گرین شرٹس نے اسد شفیق کی سنچری کی بدولت 7وکٹوںپر386رنز بنا…
پرتھ : پاکستان نے آسٹریلیا اے کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ میں اسد شفیق کی شاندار سنچری کی بدولت 7وکٹوں کے نقصان پر386رنز بنا لئے
بھارتی باکسر سے فائٹ، نادر بلوچ کے اخراجات سندھ حکومت فراہم کریگی
کراچی: سندھ حکومت نیوزی لینڈ میں پروفیشنل فائٹ کے لیے انٹرنیشنل باکسر نادر بلوچ کے اخراجات برداشت کرے گی
وقار یونس کو نسیم شاہ میں ڈینس للی کی جھلک نظر آنے لگی
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کو ایکشن میں دیکھ کر مجھے لیجنڈ بولر ڈینس للی کی یاد آتی ہے
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
برسبین: پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین آسٹریلین اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔
10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا نے ٹیم پاکستان بھیجنے کی باضابطہ منظوری دیدی
لاہور/ڈھاکہ: شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی ہے
