Browsing Category
کھیل
کھیل
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے
لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے
پاکستان سری لنکا ٹیسٹ،کراچی کے شہریوں کیلئے ٹریفک اور سیکیورٹی پلان جاری
کراچی (این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹریفک اور سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
کرکٹ کا نیا بدترین عالمی ریکارڈ کوہلی اور پولارڈ کے نام
وشاکا پٹنم (این این آئی)بھارت نے روہت شرما اور لوکیش راہل کی سنچریوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میچ میں بآسانی 107رنز سے شکست دی
قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا
کراچی(این این آئی)قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس چیف سلیکٹر مصباح الحق کی زیر صدارت ہفتے کے دن منعقد ہوگا
ویمنز سیریز،انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے دی
کوالالمپور(این این آئی)انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 84 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
قطر ٹی10 لیگ کے حوالے سے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات شروع کر دیں
لاہور(این این آئی) قطر ٹی10 لیگ کے حوالے سے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات شروع کر دیں۔
کامن ویلتھ گیمز کے چمپئن اطہر کامران بٹ نے ایشین کلاسک پاور لیفٹنگ چمپئن شپ میں چار سونے کے تمغے…
اسلام آباد (این این آئی)کامن ویلتھ گیمز کے چمپئن اطہر کامران بٹ نے ایشین کلاسک پاور لیفٹنگ چمپئن شپ میں چار سونے کے تمغے حاصل کرلئے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی 10 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے تیار
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی 10 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے تیار ہوگیا ،پاکستان کے تاریخی ٹیسٹ سنٹر میں پانچ روزہ میچ کا آغاز (آج) جمعرات سے ہوگا۔ تفصیلات
دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع
کراچی (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائیگا
عثمان شنواری کی بخار کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
کراچی(این این آئی) سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں فاسٹ بولرعثمان خان شنواری کی شرکت سے مشکوک ہوگئی ۔عثمان شنواری انفکشن اور بخارکا شکار ہیں،
