Browsing Category
کھیل
کھیل
اے ٹی پی چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (آج) شروع ہوگاجو سات مارچ تک جاری رہے گا
سنتیا گو (این این آئی)اے ٹی پی چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 22 واں ایڈیشن (آج) ہفتہ سے چلی کے دارلحکومت سانتیاگو میں شروع ہوگا
انور علی، عمر اکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل
لاہور(این این آئی)آ ل راؤنڈر انور علی کو عمر اکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیکنکل کمیٹی نے بطور متبادل کھلاڑی انور علی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
عمر اکمل پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کردیا ہے،
بوم بوم شاہد آفریدی اپنی 40ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائیںگے
جلالپوربھٹیاں(این این آئی)بوم بوم شاہد آفریدی اپنی 40ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائیںگے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی یکم مارچ 1980کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے-
فٹنس اور مہارت پر بہت کام کیا ہے، انٹر نیشنل کرکٹ کے بعد فٹنس اور مہارت پی ایس ایل میں بھی کام…
اسلام آباد (این این آئی)لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ فٹنس اور مہارت پر بہت کام کیا ہے
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 فروری سے شروع ہوگا
ولنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 فروری تک ولنگٹن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے کا…
کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم
نئی دہلی(این این آئی) سابق بھارتی کپتان کپیل دیو نے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی اور بنگلادیشی پلیئرز کے درمیان جھگڑے کو مایوس کن قرار دیدیا۔
پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی
لاہور (این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں
ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی
اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان ’’اردو‘‘میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔
13 ویں قومی ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ شپ 25 مارچ سے شروع ہوگی
اسلام آباد (این این آئی)13 ویں قومی ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ شپ 25 مارچ سے شروع ہوگی۔
