Browsing Category
کھیل
کھیل
کرونا وائرس کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس اور حکومتی ہدایات کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔
کرونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ،پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں پھیلے خطرناک کورونا وائرس کے سبب پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی،حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا…
سوات(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی، حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی
میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 24 مارچ سے امریکہ میں شروع ہوگا
فلوریڈا(این این آئی)میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا36 واں ایڈیشن 24 مارچ سے امریکی ریاست فلوریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات
ایچ بی ایل پی ایس ایل ،خالی اسٹیڈیم میں میچ کرانے کااعلان ، پی سی بی کو 10کروڑ روپے کا نقصان ہوگا
کراچی/لاہور (این این آئی)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے کراچی میں ہونے والے باقی میچز تماشائیوں کے بغیر خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے
سمرفس سکول فٹ بال چمپئن شپ 20 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد (این این آئی)سمرفس سکول فٹ بال چمپئن شپ 20 مارچ سے ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل سکول بحریہ کیمپس فیز سیون شروع ہو گی،
پاکستان کے بلال نے بھارتی ریسلر کو ہرا دیا
اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستان کے محمد بلال (کوو برینڈن ) نے بھارتی پہلوان گوپال شرما کو ہرا دیا۔نیپال میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد بلال اور بھارتی ریسلر گوپال شرما کے درمیان فائنل میں زبردست مقابلہ…
پی ایس ایل میں اب تک اچھی کرکٹ نہیں کھیل سکے،سرفراز احمد
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو میں ابھی تک اچھی کرکٹ نہیں کھیل سکے ہیں،عمر اکمل کا ہمیں بہت نقصان ہوا ہے، ان پچز پر عمر اکمل جیسے بیٹسمین…
نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ آسٹریلیا کا آغاز (کل)پہلے ون ڈے کرکٹ میچ سے کریگی
ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ آسٹریلیا کا آغاز (کل)13 مارچ پہلے ون ڈے کرکٹ میچ سے کریگی ۔کرکٹ نیوزی لینڈ کے مطابق کیوی ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کا آغاز 13 مارچ کو پہلے ون ڈے میچ سے کریگی اس سلسلے میں کرکٹ نیوزی لینڈ نے
پاکستان سپر لیگ نے جنوبی افریقی کمنٹیٹر کاس نیڈو کا دل جیت لیا
لاہور (این این آئی)پاکستان سپ لیگ (پی ایس ایل 5) نے جہاں غیر ملکی کھلاڑیوں کے دل جیت لیے ہیں وہیں پی ایس ایل نے افریقی کمنٹیٹر کو بھی محظوظ کیا ہے۔
