اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 کارروائیاں، 14 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12 کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 14 ملزمان کو مزید پڑھیں

رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے اور یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ عیدالفطر 21 مارچ جبکہ عیدالاضحیٰ 27 مئی کو متوقع مزید پڑھیں

چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چارسدہ: شبقدر کے علاقے متہ خیرآباد میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق پانچ بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی و خارجی راستے بند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شمالی وزیرستان: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی اور تمام داخلی و مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، حوالہ ہنڈی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے کراچی زون کے دورے کے دوران انہوں نے بڑے مزید پڑھیں

بصارت سے محروم افراد کی تعلیم قابلِ تحسین ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کو علم سے روشناس کرانے والے افراد اور ادارے قابلِ تحسین ہیں۔ عالمی یومِ بریل کے موقع پر پیغام میں انہوں نے لوئس مزید پڑھیں

زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے پر فوری انکوائری کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے اچانک دورے کے دوران بچوں اور انتظامیہ سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شروع کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: پنجاب حکومت نے نئے سال میں سڑکوں، مکانات، ہاسٹلز، واٹر انفراسٹرکچر اور سیوریج سسٹم کی تعمیر و بحالی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 18 اہم مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اقتصادی گورننس اصلاحات کیلئے 15 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز میں اصلاحات کے لیے 15 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیراعظم کے مزید پڑھیں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب انتقال فرما گئے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب انتقال فرما گئے إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، استاد محترم حضرت اقدس حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب (مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور ) انتقال مزید پڑھیں