پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ کار بھی بھرپور فایدہ اٹھا سکتے ہیں

اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ کار بھی بھرپور فایدہ اٹھا سکتے ہیں حکومت ملک میں مزید پڑھیں

مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں

اسلام آباد:  مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، اس چھ سالہ یورپی یونین فنڈڈ پروجیکٹ سے ملک میں غربت میں کمی واقع ہوگی ،یہ پروجیکٹ سندھ اور مزید پڑھیں

قومی سلامتی کا براہ راست تعلق معیشت کے ساتھ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا براہ راست تعلق معیشت کے ساتھ ہے، ملک میں داخلی سیکیورٹی کی بہتر صورتحال کے اقتصادی سرگرمیوں پرمثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

پاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا مصالحانہ کردار صدق دل سے ادا کرتا رہیگا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا مصالحانہ کردار صدق دل سے ادا کرتا رہیگا،پاکستان، صدق دل سے سمجھتا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا مزید پڑھیں

انگریزوں نے ہمارا تعلیمی نظام بڑی محنت سے تباہ کیا،وزیر اعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ہی ملک میں 3 تعلیمی نصاب چل رہے ہیں، نبی پاک نے فرمایا تعلیم حاصل کرو، چاہے چین جانا پڑے،مسلمانوں نے علم سے ترقی کی، تلوار سے نہیں، تعلیم میں مزید پڑھیں

میرے نزدیک گریڈ نہیں کارکردگی کی اہمیت ہے، کام نہ کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد:  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے نزدیک گریڈ نہیں کارکردگی کی اہمیت ہے، ہمارے دور میں پوسٹنگ کارکردگی کی بنیاد پر ہوں گی، میرے نزدیک کام نہ کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں مزید پڑھیں

بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل کی پیروکار ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل گوڈسے کی پیروکار ہے، مہاتما گاندھی یہ دیکھ کر دکھی ہوں گے کہ بھارت میں انتہا پسند حکومت ہے

بھارت آزادکشمیر پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے،مسعودخان

واشنگٹن:  صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر کرنا بڑی کامیابی ہے، بھارت کشمیر کے معاملے پر اندرونی بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے

فیصل آباد میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

فیصل آباد:  پولیس نے تھانہ ترکھانی کے علاقے میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف بچے کے قتل اور زیادتی کا مقدمہ درج، دہشت گردی کی دفعات بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں