Browsing Category

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کو قومی دن کی مبارکباد، پاکستان-یو اے ای تعلقات کی اہمیت پر زور

 میں، ڈیلی انڈیپنڈنٹ اور عسکر انٹرنیشنل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کو ان کے قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اپنے تاریخی اور برادرانہ پاکستان-یو اے ای تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جو مشترکہ ایمان،…

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن پر معذور…

سکھر، 2 دسمبر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن پر معذور افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قوم سے اپیل کی ہے کہ ہمدردی سے آگے بڑھ کر عملی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔ میڈیا سیل بلاول…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ صدرِ مملکت نے خوارج کو جہنم واصل کرنے پر جوانوں کی جرات کو سراہا۔ ‎بھارتی سرپرستی میں سرگرم…

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں میں…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ انجینئر امیر مقام نے ضلع بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی…

2 دسمبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار۔ صدر کی شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت، شہداء کی مغفرت اور لواحقین کے صبرِ جمیل…

شاہ فیصل کالونی: باغ کورنگی میں احتجاج سے ٹریفک شدید متاثر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 2 دسمبر 2025: شاہ فیصل کالونی پل کے قریب باغ کورنگی میں جاری احتجاج کی وجہ سے ٹریفک مکمل طور پر جام ہو گیا۔ شہریوں نے روٹ بند ہونے کے باعث پیدل راستوں اور متبادل سڑکوں کا رخ کیا، جس سے علاقے میں آمدورفت میں شدید…

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد

02 دسمبر 2025: پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں 151ویں جی ڈی (پی)، 97ویں انجینیئرنگ، 108ویں ایئر ڈیفنس، 10ویں نیول (الفا)، 28ویں اے اینڈ ایس ڈی، 11ویں لاگ، 134ویں کامبیٹ سپورٹ اور 98ویں ای سی (آر ایس اے ایف) کورسز کی گریجویشن…

کیمبریئن پیٹرول مقابلے میں شاندار کارکردگی پر آرمی چیف کی ٹیم کو خراجِ تحسین

 راولپنڈی، 02 دسمبر 2025: کیمبریئن پیٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے ٹیم کو دنیا کے سخت…

حکومتِ گلگت بلتستان کا کسانوں کی فلاح کے لیے اہم اقدام ویٹرنری ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز

📌 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: گلگت بلتستان میں لائیو اسٹاک اور ڈیری سیکٹر کی بہتری کے لیے جدید ویٹرنری ایمبولینسز کی تقسیم اور لائیو اسٹاک اینڈ ڈیمو فارمز میں نئے منصوبوں کا افتتاح ایک شاندار تقریب میں منعقد ہوا۔ مہمانِ خصوصی ایڈیشنل چیف…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کی اہم ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 2 دسمبر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ اجلاس میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ تھامس…