Browsing Category
تازہ ترین
مستقبل سے ہم آہنگ تعلیم کی راہ متعین کرنے کے ساتھ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے منعقد کردہ…
ایبٹ آباد: کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد کیمپس میں منعقد کردہ لیڈر شپ ریٹریٹ 2025 کامیابی سے اختتام پزیر۔ لیڈر شپ ریٹریٹ 2025کانفرنس میں یونیورسٹی انتظامیہ، ڈینز اور فکیلٹی ممبران نے شرکت کی جنہوں نے انڈر گریجویٹ تعلیم…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن—چھ کارروائیاں، پانچ اسمگلرز گرفتار، 21 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات…
اسلام آباد، 12 دسمبر 2025
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 6 آپریشنز میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 7.547 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جن کی…
پاکستانی سفیر کی یومِ انسانی حقوق پر یونیسکو میں اہم پینل گفتگو میں شرکت
پیرس، 12 دسمبر 2025
بین الاقوامی یومِ انسانی حقوق کے موقع پر پیرس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے یونیسکو میں “آزادانہ تبادلۂ خیالات اور انسانی حقوق کے فروغ: اقوامِ متحدہ کے 80 برس—اسباق اور زاویے” کے موضوع پر منعقدہ ایک اہم پینل…
اعلیٰ کا رکر دگی پرافسران وعملے کی حو صلہ افزا ئی ایک ضروری عمل ہے۔ وفاقی محتسب
پشاور( ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے کہا ہے کہ اداروں میں اعلیٰ کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والوں کی حو صلہ افزا ئی اور ایوا رڈز دینے سے افسران و عملے میں زیا دہ سے زیا دہ کام کر نے کا جذ بہ پروان چڑ ھتا ہے۔ وہ گز شتہ روز وفاقی محتسب…
ای چالان، بھاری جرمانے اور بسوں کی عمر کے سلسلے میں دائر پٹیشن کی سماعت عدالت نے سندھ حکومت سے جواب…
کراچی۔ ( ) ای چالان، بھاری جرمانے اور بسوں اور منی کوچز کی عمر کے سلسلے میں کراچی بس اونر ایسوسی ایشن کی دائر کردہ پٹیشن کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ کے جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی عدالت میں ہوئی، معزز جسٹس عدنان اقبال چوہدری نے…
ڈی جی پی ایچ اے ناہید گل بلوچ کا لاہور ہارٹی کلچر ایجنسی کا دورہ
لاہور، ۱۱ دسمبر: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی ناہید گل بلوچ نے لاہور ہارٹی کلچر ایجنسی کا دورہ کیا جہاں منیجنگ ڈائریکٹر منصور احمد نے ان کا استقبال کیا۔ ایم ڈی منصور احمد نے ڈی جی پی ایچ اے کو ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے امور پر…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں مٹی کے تودے تلے دب کر تین مزدروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور…
لاہور11دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مری میں مٹی کے تودے تلے دب کر تین مزدروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اورسوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے افسوس ناک واقعہ کی…
بسنت کی دو پروگرامز والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں؛ تہوار صرف 6، 7 اور 8 فروری کو ہی ہوگا: عظمٰی…
لاہور 11 دسمبر:- وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ بسنت کے حوالے سے دو پروگرامز کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔ میڈیا کے کچھ حصوں میں ایک فروری اور ایک مارچ کے پروگرامز کی خبریں چلیں جو بالکل غلط اور بے بنیاد ہیں۔ بسنت…
پہاڑ ہمارے سیارے کے توازن اور خوبصورتی کے ضامن ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پہاڑوں کے عالمی دن…
لاہور11 - دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو خوبصورت پہاڑوں سے نوازا ہے اور ہم سب پر فرض ہے کہ ان کا تحفظ کریں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پہاڑوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ پہاڑوں میں…
پیپلز پارٹی کی حکومت سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں ملوث ہے، جو کہ جمہوریت اور قانون…
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
سندھ یونائیٹڈ پارٹ کے صدر اور دریائے سندھ بچاؤ تحریک کے کنوینر سید زین شاہ نے اپنے ایک سخت ردِعمل میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں ملوث ہے، جو کہ جمہوریت اور قانون…