Browsing Category

تازہ ترین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی…

03 جنوری 2026 صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا برزل پاس میں برفانی تودے کے حادثے میں پاک فوج کے افسر اور جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ صدرِ مملکت کا شہید کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت،…

پنجاب میں 1097 ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 1220 زخمی

لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ESD) نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے تمام اضلاع میں 1097 ٹریفک حادثات پر ریسپانس کیا، جن میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1220 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 484 شدید زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتالوں…

کندہ کوٹ: گوشت مارکیٹ کی تباہ حالی، شہریوں کا فوری بحالی کا مطالبہ

کندہ کوٹ شہر کی مرکزی گوشت مارکیٹ، جو کبھی عوامی ضروریات کو پورا کرنے کا اہم مرکز تھی، طویل عرصے سے شدید بدحالی کا شکار ہے۔ مارکیٹ کی خستہ حالت کی وجہ سے شہری نہ صرف گوشت اور مچھلی کی خریداری میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں بلکہ شہر کے دیگر…

  پاک فضائیہ کے تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین

لاہور | 03 جنوری 2026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ…

صحافی کالونی فیز ٹو کی جلد تکمیل حکومت کی ترجیح

لاہور | 03 جنوری 2026 سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور صحافیوں سے ملاقات میں صحافی کالونی فیز ٹو کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ذاتی طور پر اس…

  پنجاب میں انٹراویسکولر سرجری کی جدید تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور | 03 جنوری 2026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے جدید ترین انٹراویسکولر سرجری متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی ماہر ڈاکٹرز صوبے کے ڈاکٹرز کو خصوصی تربیت فراہم کریں گے تاکہ خون کی نالی کے ذریعے…

پی پی 289 ضمنی انتخاب میں اسامہ عبدالکریم کی بلامقابلہ کامیابی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی مبارکباد

لاہور | 03 جنوری 2026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی 289 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسامہ عبدالکریم کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ فتح قائد محمد نواز شریف کے…

برزل ٹاپ کے قریب برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کا افسر، جوان اور سول ملازم شہید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استور | جنوری 2026 گلگت بلتستان کے ضلع استور کے سرحدی علاقے برزل ٹاپ کے قریب افسوسناک واقعے میں پاک فوج کے ایک افسر، ایک جوان اور محکمہ تعمیرات کے ایک سول ملازم برفانی تودے تلے دب کر شہید ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق…

حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیاں، کار چوری سمیت چار ملزمان گرفتار، گاڑیاں، موبائل فونز، شراب اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے کار چوری سمیت مختلف جرائم میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ سرقہ شدہ گاڑیاں، موبائل فونز، شراب اور مینپوری بھی برآمد کر لی گئی۔…

بارشوں کے موسم میں بجلی کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت — ٹیسکو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: چیف ایگزیکٹو ٹیسکو سید طاہر جمال نے بارشوں کے موسم کے دوران عوام اور بجلی صارفین کو بجلی کے استعمال میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مون سون کی بارشوں کے باعث بجلی سے متعلق…