Browsing Category

تازہ ترین

فوک گلوکار طفیل نیازی کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی

پاکستان ٹیلی ویژن کی افتتاحی نشریات کا آغاز طفیل نیازی کے اس مشہور گیت ’’لائی بے قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑک کر کے ‘‘ سے ہی ہوا تھا، طفیل نیازی نے 1926ء میں جالندھر میں آنکھ کھولی۔ تقسیم ہند کے بعد طفیل نیازی جنوبی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 732 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ…

ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز

اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل مندوب مائیک والٹز نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھا جائے گا، ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ 47 سال سے جاری تنازع کا تسلسل ہے۔

ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

نیشنل ای او سی کے مطابق پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، مہم میں 2 لاکھ 73 ہزار سے زائد پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔ پنجاب کے 13 اضلاع میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں، سندھ کے 30…

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف

انہوں نے کہا کہ روز پختونخوا میں جو خون بہہ رہا ہے اس سے ان کا دل نہیں روتا؟ کیا طالبان ان کے اتحادی ہیں جو یہ کے پی کے پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں۔

روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری

ذرائع کے مطابق مرکزی الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار میں کمیونسٹ پارٹی آف دی رشین فیڈریشن 13.84 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی آف رشیا 8.9 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، اس بار یہ نہیں ہوگا کہ وہ آئیں اور ملک 10 سے 20 روز کیلئے بند ہو جائے۔

علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ…

عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات پر تھری ایم پی او کے تحت تیس دن کے لیے نظر بند کیا گیا، پولیس کی سفارش پر نظربندی کی گئی۔

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان کے اندر، خصوصاً خیبر پختونخوا کے بے گناہ عوام کے خلاف ہونے والے متعدد دہشت گرد حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل کے علاقوں میں ایک منظم انٹیلی جنس بیسڈ زمینی آپریشن کیا، جس کے بعد…