Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
ٹک ٹاک کے شوقین نوجوان کی جانب سے سات سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کے معاملے پر توجہ دلائونوٹس جمع
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے شور کوٹ میں ٹک ٹاک کے شوقین نوجوان کی جانب سے سات سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کے معاملے پر توجہ دلائونوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی۔رکن اسمبلی نے توجہ دلائو…
امریکی پابندیاں اٹھنے پر گوگل سروسز استعمال کریں گے، ہواوے
ویانا(این این آئی) ہواوے کے آسٹریا میں کنٹری منیجر فریڈ وانگ فائی نے کہاہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے سب سے زیادہ اسمارٹ فون کمپنی ہواوے متاثر ہوئی ہے
وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے فائیو جی پاکستان پلان کمیٹی قائم کردی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے فائیو جی پاکستان پلان کمیٹی قائم کردی،
کروم صارفین اب ایک بٹن سے میڈیا کنٹرول کرسکیں گے
نیویارک (این این آئی)ویب برائوزنگ کے دوران اکثر افراد بہت آسانی سے بھول جاتے ہیں کہ کس ٹیب میں ویڈیو یا گانے چل رہے ہیںاور اگر متعدد ٹیبز اوپن کررکھی ہیں
سعودی عرب جی 20کی صدارت حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا
ریاض: سعودی عرب نے جاپان سے جی-20 کی صدارت حاصل کرلی اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا
اقصی کوثرپاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپربن گئیں
اسلام آباد: اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔پاکستان کی اقصی کوثرملک پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بن گئی ہیں۔
چین، دنیا کے سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز
بیجنگ: چین نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا ٹیلی کام نے اپنے فائیو جی نیٹ ورک کا افتتاح کیا۔اس سے قبل جنوبی کوریا،…
ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی لگادی
واشنگٹن: سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے پیسوں کے عوض سیاسی اشتہارات چلانے پر پابندی عائد کردی ہے جو 22 نومبر سے نافذ ہوگی۔ٹوئٹر…
ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کے اشارے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس کو بلاک کردیئے
نیویارک: امریکا کے شہر نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ( سی پی جے) نے کہا ہے کہ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کے اشارے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس کو بلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سی پی جے کی تحقیق میں یہ…
ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار
واشنگٹن: امریکا کے دو سینئر سینیٹرز نے اپنی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'ٹک ٹاک' ویڈیو ایپ چین کے لیے جاسوسی کے سلسلے میں امریکی صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک…
