Browsing Category
خضدار
خضدار میں زیر زمین پانی کی سطح تشویشناک حد تک گرنے لگی
خضدار ( آئی این پی ) خضدار میں زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل اور تشویشناک حد تک گر رہی ہے، جس پر شہریوں اور ماہرینِ ماحولیات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق اس صورتحال کی کئی وجوہات ہیں، تاہم دو عوامل سب سے زیادہ نمایاں…
خضدار : ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پرائیویٹ ہسپتال آباد سول ہسپتال ویران
خضدار (آن لائن) ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پرائیویٹ اسپتال آباد سول اسپتال ویران۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث علاج معالجے کا نظام شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں غریب اور…
خضدار‘دفعہ 144 نافذ ‘بھوسے کی ضلع سے باہر منتقلی پر مکمل پابندی عائد
خضدار(بیورورپورٹ)خضدارانتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کرکے بھوسے کی ضلع سے باہر منتقلی پر مکمل پابندی عائد کرنے کے باوجود بھوسے سے لدے ٹرکوں کی کراچی اور اندرونِ سندھ منتقلی کا سلسلہ بدستور جاری ہےاس کھلے عام قانون شکنی پر مقامی تاجر…
خضدار میں غیر معیاری اشیاءکی فروخت عوام کیلئے درد سر
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں فوڈ اتھارٹی اب صرف نام کی حد تک رہ گئی ہے، عملی طور پر اس کا کوئی کام نظر نہیں آرہاہے شہر بھر میں کھلے عام ملاوٹ شدہ کیمیکل دودھ گھی، دال اور چاول فروخت ہو رہے ہیں جبکہ غیر معیاری چائے پتی بھی فروخت کیاجارہاہے…
خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا
خضدار(بیورورپورٹ)خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا شہرکے مختلف نجی پٹرولیم پمپس پر فی لیٹر 285 سے 340 روپے تک فروخت ہونے لگی شہری پریشان حکام نوٹس لے تفصیلات کے مطابق خضدار میں ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی قلت نے سنگین…
خضدار، ضلع بھر میں غیر معیاری اور غیر قانونی ادویات کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز
خضدار (آن لائن) ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں غیر معیاری اور غیر قانونی ادویات کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ میڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری…
