Browsing Category
تازہ ترین
مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل…
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔
مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا سعودی عرب پر حملے نے امریکا اور مغربی دنیا کے دوغلے…
سونے اور چاندی کی قیمت مزید بڑھ گئی
سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں سونا 7 ہزار 900 روپے اضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ہزار900 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ57 ہزار 236 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔…
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا
پاکستان ہاکی فڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 کے…
برکس سربراہی اجلاس، عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں سے بنےکھانےکھلانے پر مودی سرکار کو تنقیدکا سامنا
نئی دہلی میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے آفیشل ڈنر کو ویجیٹیرین فوڈ (سبزیوں سے بنے کھانے) تک محدود رکھنے پر مودی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔
روسی صدر پیوٹن، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور دیگر عالمی رہنماؤں کے ڈنر کے 10کھانوں میں مودی…
پاکستان کا اسرائیل کے خلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ، فلسطین سے اظہار یکجہتی
ازبکستان کے شہر سمرقند میں جاری اولمپیاڈ سمرقند 2026 میں پاکستان نے اسرائیل کے خلاف شطرنج کا میچ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے بائیکاٹ کردیا۔
پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شطرنج کا مقابلہ آج شیڈول تھا، تاہم پاکستان نے حکومتی پالیسی کے تحت…
شہباز شریف کی حکام کو فیول سبسڈی سکیم کی آگاہی بارے متحرک رہنے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے لیے پی ایم سپیشل ریلیف سکیم کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔
سکیم کے تحت موٹر…
امریکا اور حوثیوں کے درمیان عمان میں خفیہ ملاقات کا انکشاف
امریکا اور حوثیوں کے نمائندوں کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔
رائٹرز کے مطابق حوثیوں نے امریکی حکام کو امریکی بحری جہازوں پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور 2025 کی جنگ بندی پر قائم رہنے کا عزم…
حارث رؤف کی نظریں اگلے ماہ ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز پر مرکوز
پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں پی ٹی وی کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے پی سی بی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریزیڈنٹ ٹرافی میں کھیلتے ہوئے تین ملکی سیریز کی تیاری ہوجائے گی۔
نواز شریف نے ڈاکٹر نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی روک دی
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یورپی صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ ستمبر میں لوڈ ہونے والے خام تیل کے کچھ کارگو منسوخ کئے جائیں گے جبکہ بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع سے تیل کی لوڈنگ بھی معطل کر دی گئی ہے۔…
