Browsing Category

تازہ ترین

کم آمدن اور متوسط طبقے کو سستے گھروں کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ایکسیس ٹو فنانس پلان2026-28 کے جائزہ اجلاس میں وزیراعظم کے ’اپنا گھر‘ پروگرام، زراعت اور چھوٹے و درمیانے کاروباری شعبے کے لیے قرضوں کی فراہمی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

امریکا کا 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیو بھی جاری

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ جنگی جہاز نے دونوں حملوں سے کامیابی سے بچاؤ کیا اور علاقائی پانیوں میں گشت جاری رکھا، جبکہ حملوں میں کسی امریکی اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا۔

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کو بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشنز کئے، دوران آپریشنز بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

وزیراعظم سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری وفد کی ملاقات، معاشی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ملک میں معاشی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف…

حوثیوں کے حملے قابلِ مذمت، پاکستان سعودیہ کی حمایت جاری رکھے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حوثی گروپ انصاراللہ کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکتِ سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یمن کے حوثی گروپ انصاراللہ کی…

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

سنگاپور کی حکومت نے وزیر اعظم سمیت دیگر وزرا اور عہدیداروں کی سالانہ تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ اس وقت بھی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما ہیں جن کی سالانہ تنخواہ میں مزید 14 لاکھ…

برطانیہ نے مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا

برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی بستیاں غیر قانونی ہیں، اسرائیل کو غیر قانونی بستیوں کی تعمیر فوری روکنی چاہیے۔ ایڈ ملی بینڈ نے کہا کہ برطانیہ مزید انتہاپسند…

درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے

وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (ERC) کا 18واں اجلاس منعقد ہوا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے اجلاس کی صدارت کی۔ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس این ڈی ایم…