Browsing Category

تازہ ترین

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

جاپان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی۔ جاپان کے شہر سانو میں کھیلےگئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود بھارت نے 41 ویں نمبر پر موجود جاپان کے خلاف…

عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا میں بڑھتی ہوئی تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا دو حصوں میں تقسیم ہورہی ہے، ہمیں اس تقسیم سے بچنا چاہیے،…

8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ

پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں انسانی مصائب پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات،…

اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ انہوں نے اس معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے، انہوں نے جون میں امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے اسلام آباد مفاہمتی معاہدے میں پاکستان کے کردار کو…

کوہاٹ پولیس لائنز حملے میں 869 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال ہوا: بم ڈسپوزل رپورٹ

بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سنٹرل پولیس آفس ارسال کردی گئی جس میں دھماکے کے مرکز، بارودی مواد کی نوعیت اور مقدار کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے میں 869 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، دھماکے…