وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا پی ٹی وی بورڈ میں بلوچستان کی نمائندگی نہ ہونے پر شدید احتجاج
– عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 6 نومبر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) بورڈ میں بلوچستان کی نمائندگی نہ ہونے پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا، “رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے اور باصلاحیت صوبے کی پی ٹی وی…
