اسلام آباد پولیس کا تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن
اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔
سرچ آپریشن میں لیڈیز پولیس سمیت بڑی تعداد میں نفری نے حصہ…
