اسلام آباد خودکش حملے کے بعد سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 11 نومبر 2025
اسلام آباد کی جی 11 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں حالیہ خودکش حملے کے بعد، سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیا الحسن لنجار نے صوبے بھر میں پولیس کو “آئندہ احکامات تک الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
محکمہ…
