بارکھان: دوہری قتل میں ملوث ملزم گرفتار

بارکھان، یکم دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو کی ہدایت پر لیویز فورس اور کیو آر ایف کی مشترکہ کارروائی میں دوہری قتل میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار کیا گیا۔ عوام اور سماجی حلقوں نے فورس کی کارکردگی کو سراہا اور امن و امان کی بحالی…

نصیرآباد: BSDI فیز ٹو منصوبوں کا جائزہ اجلاس

نصیرآباد، یکم دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی نے بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) فیز ٹو کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں اراکین اسمبلی، ایس ایس پی، تمام ڈسٹرکٹ…

کوئٹہ: گیس کمپریسر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

 کوئٹہ، یکم دسمبر 2025: اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور احمد اچکزہی کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ کی سربراہی میں کارروائی کے دوران چار افراد گرفتار اور متعدد غیر قانونی کمپریسر ضبط کیے گئے۔ اسپیشل مجسٹریٹ نے واضح کیا کہ کمپریسر کے غیر…

شہید سکندر آباد سوراب: پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

 شہید سکندر آباد سوراب، یکم دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی صدارت میں ضلع پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ WHO کے ڈی ایس او ڈاکٹر…

کوئٹہ: شہر میں ٹریفک مینجمنٹ اور ڈیری فارموں کی منتقلی پر اجلاس

کوئٹہ، یکم دسمبر 2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں شہر میں ٹریفک کے نظام کی بہتری اور ڈیری فارموں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی ٹریفک، ڈائریکٹر…

کوئٹہ: نیشنل ہائی وے این-25 سیکشن کی ترقیاتی صورتحال پر اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم دسمبر 2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے N-25 (مستونگ، کوئٹہ، چمن) سیکشن پر پاکستان ایکسپریس وے ڈیولائزیشن منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ایچ اے کے حکام،…

بلوچستان: کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریوں کے لیے پریذائیڈنگ افسران کی دو روزہ تربیت کا…

 کوئٹہ، 1 دسمبر 2025: کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں پریذائیڈنگ افسران اور سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کی دو روزہ تربیت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، علی اصغر سیال نے کوئٹہ میں…

 FOSPAH آرٹ ایگزیبیشن: “ورک پلیس ہراسمنٹ — خاموشی توڑیں”

 اسلام آباد، 01 دسمبر 2025: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسمنٹ (  نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے اشتراک سے “ورک پلیس ہراسمنٹ — خاموشی توڑیں” کے عنوان سے ایک آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ملک بھر سے فنکار، طلبہ، پروفیشنلز اور حقوقِ…

میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ-8 کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پیغام

 یہ امر میرے لیے انتہائی باعث ِاطمینان ہے کہ میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ ترقی کا سفر طے کرتے ہوئے پاکستان نیوی کی ایک اہم سرگرمی کی حیثیت اختیارکر چکی ہے جو میری ٹائم آگہی اور پاکستان کی میری ٹائم سیکیورٹی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سیر حاصل…

پاک بحریہ کا سری لنکا میں ریسکیو آپریشن جاری، سیلاب میں پھنسے خاندان کی محفوظ مقام پر منتقلی

 اسلام آباد، 01 دسمبر 25: پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں سری لنکا میں تیسرے روز بھی جاری رہیں۔ امدادی کارروائیوں کے دوران پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف پر تعینات Z-9 ہیلی کاپٹر نے متاثرہ علاقے کوٹکاواتا میں ریسکیو مشن انجام دیا۔ سرچ اینڈ…