وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سرگودھا اور اورماڑہ کے قریب ٹریفک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے…
لاہور۔17جنوری :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سرگودھا اور اورماڑہ کے قریب ٹریفک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ان حادثات میں…
