جنوبی افریقہ کو آخری ٹیسٹ میں بھی اننگز اور 202رنز سے شکست،بھارت نے سیریز میں کلین سوئپ کردیا
رانچی: بھارت نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور 202رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا، بھارتی بائولرز کی عمدہ بائولنگ کی بدولت جنوبی افریقن ٹیم فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 133رنز پر ڈھیر ہوگئی…
