میری شادی کی افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے‘ سارہ خان
کراچی : اداکارہ سارہ خان نے اپنی شادی سے متعلق تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا جلد شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں جب تک خود کوئی بات نہ کہوں اس…
