مولانا فضل الرحمن نے اب تک دھرنے یا نہ دینے کا فیصلہ نہیں کیا ،رہبر کمیٹی کو خود رہبری کی ضرورت ہے ‘…
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پوری قوم 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منائے گی‘ مولانا فضل الرحمن نے اب تک فیصلہ نہیں کیا کہ وہ دھرنا دیں گے یا جلسہ کریں گے‘رہبر کمیٹی کو خود…
