پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا
لاہور /پشاور: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، لکی مروت اور چارسدہ سے بھی مزید ڈاکٹروں نے پولیو کے خاتمے کی کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے استعفے دیدیے ۔پنجاب میں ایم ٹی ایکٹ کے…
