دنیا بھر کی سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا

حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نے پتہ لگایا ہے کہ دنیا بھر میں سمندر کی سطح بعض اندازوں سے تقریباً ایک فٹ (30 سینٹی میٹر) زیادہ ہوگئی ہے۔ مارچ 2026 میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق کے مطابق دنیا میں سمندری سطح کے بارے میں بہت سی پچھلی…

ایپل نے آئی فون 17 کا سستا ورژن متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 کا سستہ ورژن آئی فون 17 ای متعارف کرا دیا۔ اس نئی ڈیوائس میں اپ ڈیٹڈ چِپ اور بہتر وائر لیس چارجنگ سمیت ہارڈویئر میں بہتری شامل ہے۔ کم قیمت ہونے کے باوجود یہ ڈیوائس ایپ کے اپ…

’انسانوں کے مقابلے میں اے آئی بوٹس کے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا امکان کہیں زیادہ ہیں‘

ایک بڑی وار گیمز تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں کے مقابلے میں اے آئی بوٹس کے نیوکلیئر ہتھیار چلانے کے امکانات زیادہ ہیں۔ تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت نے 21 جنگی صورتوں کے 95 فی صد میں کم از کم ایک بار نیوکلیئر ہتھیار چلانے کا…

قومی کرکٹر اسامہ میر بھی فراڈ کا شکار، ملزم کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر بھی مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔  اسپنر اسامہ میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں اسامہ میر نے الزام عائد کیا کہ عبدالرحمان نامی…

پشاور میں عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح، سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری کردیے

پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسٹیڈیم پہنچے تو انہوں نے تماشائیوں سے ملاقات کی اور بعد…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیمیں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث بھارت میں پھنس گئیں

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیمیں بھی مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث اپنے ممالک تاحال روانہ نہ ہوسکیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے بھارت میں موجود ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پھنسی ہوئی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے باوجود بھارت سے…

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

 آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ 8 مارچ کو احمد آباد میں ہوگا، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور الیکس وارف فائنل میں آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ رچرڈ ایلنگ…

گوادر میں ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت، فی ڈرم پٹرول 47ہزار تک پہنچ گیا

گوادر(این این آئی)گوادر،ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت،فی ڈرم ایرانی پٹرول قیمت میں دوگنا اضافہ، فی ڈرم 26 ہزار سے بڑھ کر 47 ہزار تک پہنچا،ماہی گیروں اور ٹرانسپورٹرز کا روزگار متاثر،ماہی گیر سمندر جانے سے قاصر، ذخیرہ اندوزی کے الزامات، شہریوں…

جیونی میں چھپائی گئی 1050کلو چرس اور200کلو آئس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈ اور پاک نیوی نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جیونی میں چھپائی گئی 1050کلو چرس اور200کلو آئس برآمد کرلی گوادر (این این آئی)پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک نیوی کی بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف بڑی…

کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 35روز پہلے دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل ،کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے کشنگی میں نامعلوم افراد نے 31جنوری کو ریلوے پل کو…