چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ  بیجنگ:چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ…

یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بیان دیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ایک اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے گفتگو کرتے…

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد جنوبی افریقا کے کھلاڑی وطن واپسی کے انتظامات نہ ہونے پر آئی سی سی سے ناراض نظر آئے ہیں۔ جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا…

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند ہونے کا انتباہ

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرول کی سپلائی فوری طور پر بحال نہ کی گئی تو پیر سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بتدریج بند ہونا شروع ہو سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی…

جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف

کیلیفورنیا: امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف کروا دیا ہے۔ اوپن اے آئی کے مطابق جی پی ٹی 5.4 کوڈ لکھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، جس کے ذریعے یہ کمپیوٹر کو کنٹرول کر سکتا ہے اور اسکرین شاٹس…

ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے

ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور یہ بڑھ کر 67 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اندازہ سٹہ بازار کے اعداد و شمار کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹہ…

ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نےکا دعویٰ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرین میں امریکی نیول اڈے پر حملے میں 21 امریکی اہلکار مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران ریفائنری…

یومِ خواتین ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا دراصل مستقبل کو بااختیار بنانا ہے۔…

سوشل ایکٹوسٹ ماہ نور شاہ عالمی یومِ خواتین ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی خواتین کی طاقت، حوصلے اور کامیابیوں کو تسلیم کرنے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خواتین خاندان، معاشرے اور قوم…

ایران پر حملہ کرکے امریکا نے دنیا پر احسان اور مشرق وسطیٰ کی خدمت ہے؛ صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے ملک کی کارکردگی کو دس میں سے پندرہ کے برابر قرار دیتے ہوئے فوج کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران پر حملہ کرکے دنیا پر احسان اور مشرق وسطیٰ…

جسے فیفا امن انعام دیا گیا اسی ٹرمپ نے ایران میں فٹبال اسٹیدیمز پر بمباری کی؛ وزیر خارجہ

امریکا کے فضائی حملوں میں ایران کے فٹبال اسٹیڈیمز بھی تباہ ہوگئے جس پر ایران نے فیفا سے سخت احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اپنے دارالحکومت میں فٹبال اسٹیڈیم پر امریکی حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی کھیلوں کی…