ایران کے حملوں کا کوئی بھی جواز نہیں ڈھونڈا جاسکتا، قطری وزیراعظم

ایران کے حملوں کا کوئی بھی جواز نہیں ڈھونڈا جاسکتا، قطری وزیراعظم Qatari Prime Minister تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں قطری وزیراعظم محمد بن عبد الرحمان الثانی کا کہنا ہے کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ…

پاکستان جنگ لڑ رہا ہے، موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ ضرور بڑھانا چاہیے، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ ہے، پاکستان بھی جنگ لڑ رہا ہے۔ موجودہ حالات میں دفاعی بجٹ ضرور بڑھانا چاہیے۔ کی سماء سے گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امریکہ ایران جنگ روکنے کی کوششیں بھی ہو رہی ہیں ۔ یورپی…

ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں…

دیکھیں گے کیا ہوتا ہے’، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مجتبیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر براہ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے اور جنگ کے خاتمے…

ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں…

نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے تیسری بارٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے تیسری بار ٹرافی جیت لی۔ بھارتی ٹیم نے احمد آباد میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے…

ایران میں سپریم لیڈر منتخب کرنے پر اتفاق: ہر جانشین کو مارنے کی اسرائیلی دھمکی

تہران/تل ابیب: ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مجلس خبرگان کا نئے لیڈر پر اتفاق ہوگیاہے ،جبکہ اسرائیل نے خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔ رکن مجلس خبرگان محمد میر باقر نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر کے…

کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا

کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے کمشنر کراچی کو درخواست ارسال کر دی ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر میں دودھ کی فی لیٹر قیمت بڑھا کر 320 روپے مقرر کی جائے۔…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے کرایوں کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا ہے،…

جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر جتنا زیادہ دباؤ ڈالا جائے گا، اس کا ردعمل بھی اتنا ہی سخت ہوگا۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائے گا اور…