ای سی ایل سے نام نکلوانے کے عمل کی غیر یقینی نے ڈاکٹروں کیلئے مشکلات پیدا کر دی ہیں،مریم اورنگزیب
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے نام نکلوانے کے عمل کی غیر یقینی نے ڈاکٹروں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں
