اہم خبریں صدر ٹرمپ کا 100ویں ویٹرنز ڈے پریڈ کے افتتاح پر سابق فوجیوں کو خراج تحسین web desk Nov 12, 2019 0 نیویارک: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 100ویںویٹرنز ڈے پریڈ کا افتتاح کرتے ہوئے ،امریکہ کے سابق فوجیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا،
اہم خبریں جونیئر کبڈی ورلڈ کپ، پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا web desk Nov 12, 2019 0 تہران: جونیئر کبڈی ورلڈکپ میں پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔
اہم خبریں شین واٹسن آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر مقرر web desk Nov 12, 2019 0 پرتھ: سابق آسٹریلوی آل رانڈر شین واٹسن کو آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن(اے سی اے)کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں پی سی بی کا اقبال امام کو قومی ویمن ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ web desk Nov 12, 2019 0 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )نے اقبال امام کو قومی ویمنز ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا
اہم خبریں جامعہ بلوچستان ، یو این ڈی پی اور صوبائی مختلف محکمہ جات کے مابین مشترکہ طور پر مفاہمتی یادداشتوں پر… web desk Nov 12, 2019 0 کو ئٹہ: جامعہ بلوچستان ، یو این ڈی پی اور صوبائی مختلف محکمہ جات کے مابین مشترکہ طور پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے
اہم خبریں آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بائولرنسیم شاہ کی والدہ رضا الہی سے انتقال کرگئیں web desk Nov 12, 2019 0 پرتھ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ رضا الہی سے انتقال کرگئیں
اہم خبریں مسٹر کرکٹ مائیک ہسی بھی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے web desk Nov 12, 2019 0 پرتھ: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر مائیک ہسی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور ٹی 20فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کے مداح بن گئے
اہم خبریں حکومت اور جے یو آئی میں ڈیڈ لاک، چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کا حافظ حسین احمد سے رابطہ web desk Nov 12, 2019 0 کوئٹہ: حکومت اور جے یو آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ،چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کا جے یو آئی کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد سے رابطہ،
اہم خبریں صوبائی حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کر رہی ہے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو web desk Nov 12, 2019 0 کو ئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کر رہی ہے۔