کوئٹہ09نومبر:۔ گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول تمام مسلمانوں کے لئے بے حد مقدس ومبارک مہینہ ہے
اسلام آباد(: لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن نے 31اکتوبر2019 تک 4203 کیسز نمٹا دیئے ۔ لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی۔