وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی،سیکیورٹی اور مقبوضہکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی سلامتی،سیکیورٹی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،
