اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کارروائی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو سمیت45 اراکین کو پہلے مرحلہ میں شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہوا سے 360میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماضی میں الیکشن جیتنے کیلئے مختصر مدتی اور صرف 5سالہ منصوبوں کو ترجیح دی گئی
راولپنڈی : راولپنڈی پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے قریبی ساتھی خرم کالا کو گرفتار کرلیا۔انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے جرائم کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب اور پاکستان کے دیگر شہروں میں سموگ پر قابو پانے کا حل نکال لیا، پشاور کے نواحی علاقے میں 16 ہزار کنال پر مشتمل جنگل آباد کرلیا گیا