جامعہ بلوچستانمیں واش رومز میں کیمرے لگانے سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

کو ئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل بینچ نے جامعہ بلوچستان ہراسگی اسکینڈل میں حتمی رپورٹ سے متعلق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو دو ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ…

(ن) لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہیں گارنٹی کا بندوبست کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ اب نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے اور گارنٹی کا بندوبست کرے۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا ہے

مریم نواز کو باہر جانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنا ہوگا ، بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد:  بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ضمانت کا کوئی قانون موجود نہیں ہے، نوازشریف سیکیورٹی ضمانت کو چیلنج کرسکتے ہیں ، مریم نواز کو باہر جانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنا ہوگا

ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست ،نہیں ، سینیٹر پرویز رشید نے خود سے منسوب کردہ خبر…

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے خود سے منسوب کردہ خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست ،نہیں محمد نوازشریف کی صحت کے حساس معاملے پر ایسی…