اسلام آباد : معروف پاپ راک بینڈ کشمیر نے گانا "پروانہ ہوں" ریلیز کردیا۔پروانہ ہوں، انسان کی سچ سے متعلق جدوجہد کا نام ہے، جس میں اس بات کا احساس دلایا گیا ہے
قلات: قلات میں گیس بندش کے خلاف بی این پی عوامی نے رابطہ مہم شروع کردیا ،بلوچستان نیشنل پارٹی جمیعت علما اسلام نظریاتی پاکستان مسلم لیگ (ن )پاکستان پیپلزپارٹی انجمن تاجران سے ملاقات کرکے احتجاجی تحریک چلانے کی دعوت دے دی جیسے ان لوگوں نے…
کو ئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہVIII احترام الحق بلوچ نے سائبر کرائم ایکٹ کے مقدمہ میں نا مز د کو ئٹہ کے صحافی ظفراللہ اچکزئی کو شک کا فا ئدہ دیتے ہو ئے بری کر نے کے احکا ما ت دے دئیے ہیں۔
کو ئٹہ: گو رنر بلو چستان اما ن اللہ خان یسین زئی نے کہا ہے کہ تعلیم ہر قسم کی ترقی کی بنیاد ہے،صوبہ بھر کے نوجوانوں کے اذہا ن کو جدید سائنسی اورعلمی جھان بنی سے منور کر کے ہی پڑھے لکھے بلو چستان کے خوا ب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکتا ہے