ایڈیلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا میں ایک اور ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ایڈیلیڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا امکان ہے۔
لندن : لندن برج پر چاقو حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں دو افراد کو قتل کرنے والا ہمارا جنگجو تھا ۔ تفصیلات
خضدار یکم دسمبر / کمشنر قلات ڈویڑن حافظ طاہر نے کہاہے کہ جھالاوان میں تعلیمی ماحول اور تعلیمی سوچ بھر پور انداز میں پروان چڑھ رہی ہے، یہاں کے بچوں میں تعلیمی استعداد کار اور علمی مہارت جوبن پر ہے،