اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر پاکستانی عوام کو صبر کی تلقین کی ہے اور کہا ہے کہ راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جا سکتا
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کر دی
منیلا: فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں خطرناک ترین سمندری طوفان کموری نے تباہی مچا دی جب کہ شدید بارش اور طوفانی ہواں کی وجہ سے ملک کا سب سے بڑا ائیر پورٹ بھی بند کر دیا گیا۔
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق 1 ملائیشیا ڈیولپمنٹ برہد( 1 ایم ڈی بی) اسکینڈل میں سرکاری فنڈز میں ملٹی بلین ڈالر کے مجرمانہ الزامات پر پہلی دفعہ پیش ہوگئے۔
جکارتہ: جکارتہ پولیس کے سربراہ انسپکٹر جنرل گاٹوٹ ایڈی پرامونو نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے قومی مونو منٹ پارک(موناس) میں مرکزی جکارتہ کے صدارتی محل کے قریب ایک دھوئیں دار گرینیڈ کا دھماکہ ہوا