اہم خبریں لندن حملے کا ملزم بھارتی ایجنسیوں کی فنڈنگ سے کشمیر میں ٹریننگ کیمپ بنانا چاہتا تھا web desk Dec 1, 2019 0 نئی دہلی: لندن برج پر حملے میں ملوث حملہ آور ، عثمان خان نے بھارتی ایجنسیوں کی فنڈنگ سے کشمیر میں فوجی ٹریننگ کیمپ قائم کرنے کا منصوبہ بنارکھا تھا۔
اہم خبریں صو با ئی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ اسلام کے ظہو ر کے ساتھ ہی غلامی جیسا معاشرتی برائی کا… web desk Dec 1, 2019 0 کو ئٹہ یکم دسمبر :صو با ئی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ اسلام کے ظہو ر کے ساتھ ہی غلامی جیسا معاشرتی برائی کا ہمیشہ کے لئے خا تمہ ہوا
اہم خبریں افغان صوبہ ہلمند میں دھماکہ ، بریگیڈیر ہلاک، صحافی سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی web desk Dec 1, 2019 0 کابل : افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں افغان بارڈر فورس کے کمانڈر بریگیڈیر ہلاک اور کہ ایک صحافی سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے
اہم خبریں بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگی web desk Dec 1, 2019 0 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے لاک ڈا و ن کو 119 روز ہو گئے،بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگی ہے،
اہم خبریں پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ web desk Dec 1, 2019 0 اسلام آباد: پاکستان نے قطر کے ساتھ اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
اہم خبریں بلوچستان کے ممتاز صحافی شہزادہ ذلفقار کو پاکستان فیڈرل یونین اف جر نلسٹس کا صدر منتخب ہو نے پر دل… web desk Dec 1, 2019 0 کو ئٹہ یکم دسمبر: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان کے ممتاز صحافی شہزادہ ذلفقار کو پاکستان فیڈرل یونین اف جر نلسٹس کا صدر منتخب ہو نے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے
اہم خبریں حکومت نے ڈیڑھ سال کے مختصر عرصے میں معیشت کو درست سمت میں گامزن کردیا عمر ایوب web desk Dec 1, 2019 0 ہری پور: وفاقی وزیر توانائی کے وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے رجحان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
اہم خبریں اسسٹنٹ کمشنر سبی منیر احمد سومرونے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے… web desk Dec 1, 2019 0 سبی، یکم دسمبر: اسسٹنٹ کمشنر سبی منیر احمد سومرونے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
اہم خبریں صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کا نمائندہ جماعت ہے۔ web desk Dec 1, 2019 0 کو ئٹہ یکم دسمبر:صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کا نمائندہ جماعت ہے