سینیٹر فیصل جاوید بھی اظہر علی اور قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف کارکردگی پر پھٹ پڑے

اسلام آباد: سابق کرکٹرز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے بعد تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید بھی قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف بدترین کارکردگی پر پھٹ پڑے۔سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا

عراق،نجف میں ایرانی قونصل خانہ تیسری مرتبہ نذر آتش

نجف: عراق کے شہر نجف میں ایرانی قونصل خانے کو ایک مرتبہ پھر نذ آتش کر دیا گیا۔ یہ ایک ہفتے کے دوران مذکورہ عمارت میں آگ لگنے کا تیسرا واقعہ ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قونصل خانے کے سامنے ٹائروں کو جلائے جانے کے نتیجے میں اس کے…

مقبوضہ کشمیر، لاک ڈائون کے مسلسل 122روز، درجنوں کشمیری پابند سلاسل

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی،سفاک فوج نے سری نگر، بارہ مولا اور پلوامہ میں جعلی آپریشن جاری رکھتے ہوئے درجنوں معصوم نوجوانوں کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا