الیکشن مکمل طورپر صاف وشفاف اور پر امن طورپر منعقد ہوا ‘میر ضیاءلانگو
کوئٹہ(اے اےن اےن)نومنتخب رکن اسمبلی میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ الیکشن مکمل طورپر صاف وشاف اور پر امن طورپر منعقد ہوا مخالفین شروع سے لیکر آج تک الزامات اس شرط پر لگاتے ہیں کہ اپنے دل کو خود تسلی دیں وزیراعلیٰ بلوچستان نے خواہش ظاہر کی…
