عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز

امریکا اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز رہیں۔ لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر…

زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل شامل

زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی نے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے…

جنگ کا پندرہواں روز،اسرائیل میں ایرانی حملوں کے بعد کئی مقامات پر شدید آگ لگ گئی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی پندرہواں روز بھی کم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کر گئی ہے، ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملے کردیے جس کے بعد تل ابیب میں 20 دھماکے سنے گئے جبکہ متعد دمقامات پر آگ لگ گئی۔ ایران کی…

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ک عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے…

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 128 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے میر پور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دوسرے ون…

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 100 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار…

سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ وائرل، بنگلادیشی کھلاڑی پر شدید تنقید

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بلے باز سلمان علی آغا کا رن آؤٹ ایک متنازع صورت اختیار کرگیا، جس پر میدان میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی کا ماحول دیکھنے میں آیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بنگلہ دیش کے کپتان…

بیروت: اسرائیلی طیاروں کا یونیورسٹی پر حملہ، دو سائنسدان شہید

اسرائیلی طیاروں کی جانب سے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملے میں 2 سائنسدان شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…

آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ افغان طالبان کو نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے،249 چوکیاں تباہ اور 44…