امریکا سے جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کی کوئی درخواست نہیں کی اور جب تک ضرورت پڑی ملک اپنے دفاع کے لیے تیار رہے گا۔
امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے اب تک کسی…
