شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی دالبندین اور کوئٹہ میں کارروائیاں ، ریسٹورنٹس و دودھ فروشوں پر جرمانے

کوئٹہ :بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے)نے صوبے میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیا خوردونوش کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دالبندین اور کوئٹہ میں مختلف فوڈ آٹ لیٹس اور دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق…

پاکستان کوسٹ گارڈ کی گوادر میں کارروائی 24.31 ملین ڈالر کی چرس برآمد

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نے گوادر کے علاقے میںکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 24.31 ملین ڈالر مالیت کی چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نے گزشتہ روز…

حکومت بلوچستان کا تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے صوبے میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہو۔ا جس…

کوئٹہ میں ماہ رمضان کے آخری عشرے میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار

کوئٹہ :صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میںماہ رمضان کے آخری عشرے میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، شہری اور دکاندار پریشان ضلعی انتظامیہ اور دیگر کنٹرول کرنے والے ادارے خاموش شہریوں کو مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں…

کوئٹہ میں عید الفطر کی آمد، بازاروں میں رونق مگر مہنگائی سے غریب عوام پریشان

کوئٹہ:عید الفطر کی آمد میں چند روز باقی رہ گئے ہیں اور شہر کے مرکزی بازاروں، کپڑوں کی مارکیٹوں، جوتوں کی دکانوں اور مٹھائی فروشوں کے ہاں غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شام ڈھلتے ہی شہر کی بڑی مارکیٹیں روشنیوں سے جگمگا اٹھتی ہیں اور لوگ…

کوئٹہ،عید کی خریداری کے پیشِ نظر ٹریفک کا نیا پلان، 260 اہلکار تعینات

تجاوزات اور غیر قانونی موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ(یو این اے )ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ مرزا بلال حسن نے کہا ہے کہ عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے اور شہر میں…

فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے آسکر میں بہترین فلم کا اعزاز جیت لیا

اکیڈمی ایوارڈز میں اس سال بہترین فلم کا اعزاز فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے اپنے نام کر لیا جبکہ اس فلم نے مجموعی طور پر چھ ایوارڈز حاصل کیے۔ پال تھامس اینڈرسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو بہترین فلم کے ساتھ بہترین ہدایتکار اور…

رحیم یار خان ، امدادی رقم کی تقسیم کے دوران دکان کی چھت گر گئی ، 8 خواتین جاں بحق

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئیں۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق چک 125 پی میں خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم لینے کے لیے دکان میں جمع تھیں کہ اسی دوران چھت اچانک گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر…

پی ایس ایل کی ٹکٹیں کب سے فروخت ہوں گی اور قیمت کیا ہو گی؟ اعلان ہو گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ اور کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وی آئی پی انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت تقریباً 3 ہزار روپے تک رکھی جا سکتی ہے۔ جبکہ ڈبل ہیڈر میچز…