کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں خوش آئند بہتری کا عمل جاری ہے۔ حکومتی معاشی پالیسیوں اور ایس آئی ایف سی کے اقدامات کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا…
