آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ حکومتی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت کی نظر ثانی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی