اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ اور اراکین کے تقرر کے معاملے پر طویل ترین ڈیڈلاک اور مختلف مشاورتی اجلاسوں کے بعد بالآخر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق ہوگیا…
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ صوبے سے نکلنے والی گیس مانگنے کے لئے احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں،
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص لائن آف کنٹرول اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ…
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت قرضوں کے معاملات ٹھیک کرنے کیلئے کوشاں ہے،ایف اے ٹی ایف میں اس وقت بھی ریوئیو پروگرام چل رہا ہے۔
اسلام آباد(این این آئی)پولیس نے سال 2019 کے دوران بچوں کے اغواء اور بازیابی کی رپورٹ جاری کر دی،گزشتہ برس کے دوران بچوں کے اغواء کے 95 فیصدمقدمات حل کیے گئے
قلات(این این آئی ) قلات میں سوئی گیس کی بندش کے خلاف شہریوں نے گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام مڈے وے کے مقام پر قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا جسکے باعث شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی
نوکنڈی (این این آئی) کمشنر رخشان ڈویژن ایاز مندوخیل نے کہا کہ رخشان ڈویژن میں حالیہ بارشوں ،سیلابی ریلوں سے شہری آبادی میں ریسیکو کا عمل تیز کردیا ہے
اسلام آباد (ابن این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کرلی