کیرئیر میں کامیابی بھرپور محنت اور خود احتسابی کا نتیجہ ہے ،آج تک اس پر عمل پیرا ہوں‘ شبیر جان
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ کیرئیر میں کامیابی بھرپور محنت اور خود احتسابی کا نتیجہ ہے اور آج تک اس پر عمل پیرا ہوں ، نجی ٹی وی چینلز کے آنے سے نئے رجحانات کو فروغ ملا ہے اور ایک دہائی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی…
