کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 48گھنٹوں کے دورا ن گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 48گھنٹوں کے دورا ن گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی گئیں

تفتان سے لیکر ہنگول تک کو جنگلی حیات کا گڑھ مانا جاتا تھا،ہماری کوتاہیوں سے اب جنگلی حیات کم نہیں نہ…

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ اس حقیقت کو قبول کر لینا چاہیے کہ جنگلی حیات زمین کے جس خطہ میں ہو، اس خطہ کا سرمایہ ہوتی ہے اور یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کو بھر پور کردار کرنا ہو گا،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کو بھر پور کردار کرنا ہو گا، صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں

امن معاہدہ بہت بڑی پیشرفت ہے ، اعتماد سازی کے لیے دونوں فریقوں کو آگے بڑھانا چاہئے،شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد (این این آئی)و زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن معاہدہ بہت بڑی پیشرفت ہے ، اعتماد سازی کے لیے دونوں فریقوں کو آگے بڑھانا چاہئے، صدر غنی ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے آگے بڑھیں اور طالبان بھی فراخدلی کا مظاہرہ کریں

دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے،بھارت میں مسلمانوں پر ظلمت اور شب خون کی داستان نئی نہیں،لیکن مودی…

بہت کچھ ہے جس پر میں کام کر رہی ہوں اور انشاء اللہ جلد یہ آپ سب کے سامنے ہوگا، ایان علی کا پیغام

 کراچی (این این آئی)پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ بہت کچھ ہے جس پر میں کام کر رہی ہوں اور انشاء اللہ جلد یہ آپ سب کے سامنے…

امن معاہدے کیلئے پاکستان نے جو کردار ادا کرنا تھا کردیا ، اب اگلا قدم اٹھانا افغانوں کا کام ہے، وزیر…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے لیے پاکستان نے جو کردار ادا کرنا تھا کردیا اور  اب اگلا قدم اٹھانا افغانوں کا کام ہے۔

سوشل میڈیا قواعد پر عملدرآمد معطل کردیا گیا، پی ٹی اے

 اسلام آباد (این این آئی)سو سے زائد تنظیموں اور افراد کی جانب سے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 پر حکومت سے بات چیت کا بائیکاٹ سامنے آنے کے بعد حکام نے وضاحت کردی ہے کہ ان قواعد پر عملدرآمد پہلے ہی معطل کیا جاچکا ہے۔